ہفتہ, نومبر 8, 2025
ہومانٹرٹینمنٹسلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان ایک ساتھ “میگا سرپرائز”...

سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان ایک ساتھ “میگا سرپرائز” پراجیکٹ میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ کے تین بڑے سپر اسٹارز — سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان — پہلی بار ایک ساتھ ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ تینوں خانز ایک “میگا سرپرائز” منصوبے پر کام کر رہے ہیں جو عالمی سطح پر شائقین کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اگرچہ اس پراجیکٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کی گئیں، تاہم ذرائع کے مطابق یہ فلم بھارتی سینما کی تاریخ کا سب سے بڑا تعاون ثابت ہو سکتی ہے۔ مداح بے صبری سے اس تاریخی اشتراک کی باضابطہ تصدیق کے منتظر ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان